
نیب نے نواز شریف کے سامنے سرنڈر کر دیا- عدالت نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دیں – ہماری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، نواز شریف اقتدار میں آگئے تو بیانیہ مفاہمت کا ہوگا (اسحاق ڈار)- بھارتی نیوی افسران کو قطر میں سزائے موت-
العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دی ہیں-اسلام […]