نا اہلی ختم : نواز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم پاکستان

“نواز شریف اور اُن کے خاندان نے گزشتہ چھ برسوں کے دوران بے پناہ مشکلات جھیلی ہیں، اور اسی طرح ملک بھی مصائب کے خار زاروں سے گزرا ہے- ریاستی ادارے جنھوں نے نوازشریف کو نکال کر نیا سیاسی نظام قائم کرنے کی کوشش کی تھی ، اب وہی اُنھیں مرکزی اسٹیج پر واپس آنے کی سہولت فراہم کررہے ہیں – بے شک اُن کے پاس ایسا کرنے کی ایک فوری وجہ حالیہ دنوں اپنی ایک مشکل کو سائیڈلائن کرنا ہے – لیکن اگر وہ گزشتہ پینتیس برسوں کے سیاسی بھونچال سے کوئی وسیع تر سبق سیکھنا چاہیں تو اس حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا کہ مقبول عام سیاست دانوں کو اس طرح من مرضی سے سیاسی منظرنامے سے نہیں ہٹایا جاسکتا-“
Copied۰۰۰

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*