
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا ظفروال میں دھواں دار خطاب -نارووال شکرگڑھ ریلوے سیکشن کو بحال کریں گے -8 فروری نواز شریف کی فتح کا دن ہوگا، آپ کے تمام دکھ ایک ایک کرکے ختم ہوجائیں گے- میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی گرفتاری پر خوش نہیں-مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج مکافات عمل کے شاہکار چاروں طرف نظر آتے […]