
کر لو گل- عقل دا گھاٹا تے تاجا حوالدار- مسلم لیگ نون نے قومی اسمبلی کی 51 نشستوں پر امیدوار ہی کھڑے نہیں کئے ہیں-مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی کی صرف 212 نشستوں پر الیکشن لڑیں گے-
مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کیلئے اپنے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]