
شہباز شریف کا راجن پور میں پرجوش استقبال-پنڈال نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا-شہبازشریف نے راجن پور میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان بھی کردیا-
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال راجن پور کا دوسرے صوبے کے […]