
اچھا وقت واپس لے کر آئیں گے -بورے والا کو ضلع بنایا جائے گا -ن لیگ کی حکومت آئی تو بورے والا سے بھی ایک موٹروے گزرے گی-نواز شریف کا بورے والا میں خطاب-مریم نواز نے آج پھر نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو نشانے پر لے لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ انہوں نے پاکستان کو کہاں پہنچا دیا ہے، دوبارہ […]