
مسلم لیگ نون کا لیاقت باغ راولپنڈی کا عظیم الشان جلسہ-ہماری حکومت بنی تو راولپنڈی کو بلیو ٹرین بنا کر دیں گے-رنگ روڈجلد مکمل کیا جائے گا تیس ارب سے پانی کا منصوبہ مکمل ہو گا-راولپنڈی کو لاہور بنا دینگے-
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لیاقت باغ جلسہ کیا ، پنڈال میں لیگی کارکنان کا جوش و خروش قابل دید تھا-میاں شہباز […]