
مسلم لیگ نون کا حافظ آباد میں عظیم الشان جلسہ-لوگوں کا جم غفیر اپنے راہنما میاں محمد نواز شریف کے دیدار کو امنڈ آیا-اگر مجھے نہ نکالا جاتا تو روٹی نان آج بھی چار روپئے کا ہوتا-نواز شریف – دوبارہ اقتدار ملا تو عوام کو 200 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرینگے-مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہےکہ اگر انہیں وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا تو روٹی اور نان آج بھی […]