
پنجاب میں مسلم لیگ نون سب سے مقبول ترین جماعت – پی ٹی آئی شکست و ریخت کے باوجود دوسرے نمبر پر ہے- پی پی پی کا تیسرا نمبر-انسٹیٹیو ٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے سروے کا انکشاف
مسلم لیگ ن پنجاب میں سب سے زیادہ مقبول اور 45فیصد کی پسندیدہ جماعت ہے جبکہ پی ٹی آئی مقبولیت میں دوسرے اور پیپلزپارٹی تیسرے […]