سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے دونوں رہنماؤں پر فردِ جرم عائد کر دی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*