
سنتا جا شرماتا جا-حمام میں سبھی ننگے- مولانا کا نسیم زہرہ اور غریدہ فاروقی کو انٹرویو- آصف زرداری مفاہمت کا نہیں بلکہ مفادات کا بادشاہ ہے-جنرل فیض کا نام غلطی سے زبان پر آگیا – الیکشن 2024 دھاندلی زدہ -سڑکوں پر احتجاج کرینگے-(مولانا فضل الرحمن)- نون لیگ کے محمد احمد خان اور پی پی پی کے فیصل کندی کے مولانا پر حملے- پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ خیبر پختون خوا میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان بڑھ گیا-فضل الرحمن کے بعد تحریک انصاف آصف زردای کے درِ دولت پر بھی حاضری دےگی( خواجہ سعد رفیق)
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے عمران حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں جنرل باجوہ اور ایجنسیوں کی مداخلت کے […]