
انتخابات 2024 کے غیر متوقع نتائج – حکومت سازی اور ملک کی دگرگوں معاشی صورت حال -مہنگائی کی شرح 42% اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے لئے 24 ارب ڈالر درکار -فرسودہ اور غیر موثر نظام ٹیکس اور خسارے میں جانے والے سرکاری ادروں پی آئی اے، ریلوے اور سٹیل مل کو منافع بخش بنانے کے اقدامات کی فوری ضرورت-
انتخابات کے بعد ملک میں انارکی ہے-حکومت سازی کی کوشسیں بارآور دکھائی نہیں دے رہی ہیں -نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بننے نہیں جا […]