
انتخابی عمل مکمل-پنجاب میں مسلم لیگ نون 155 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے- وفاق میں 7 جماعتوں کی مخلوط حکومت کے امکانات – حکومت سازی کے لئے مشاورت تیز- نون لیگ، پی پی پی اور متحدہ کے وفود کی ملاقاتیں-آزاد اور پی ٹی آئی کے کامیاب اراکین کو توڑنے کی کوشسیں جاری-
انتخابی عمل جیسے تیسے مکمل ہو گیا ہے اور ملکی سیاسی جماعتیں حکومت سازی کے لئے مشاورت کر رہی ہیں-مسلم لیگ نون کی قیادت سے […]