
مسلم لیگ نون کا فیصل آباد میں بڑا جلسہ-نواز شریف کے تحریک انصاف پر خوب وار-اگر ہماری حکومت رہتی تو ملک میں کوئی بے رازگار نہ ہوتا-حکومت ملی تو فیصل آباد میں اورنج ٹرین چلائینگے-نواز شریف-شہباز شریف نے فیصل آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی بنانے کا وعدہ کیا-مریم نواز کا رانا ثناءاللہ اور عابد شیر علی کی پارٹی خدمات کا اعتراف-
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نہ کسی کو پچاس لاکھ مکان ملے، نہ ایک کروڑ نوکریاں، پھر کہتے ہیں […]