
عمران خان اور تحریک انصاف کےعالمی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے تیز- فوج اور ملک کو بدنام کرنے کی مذموم سازشیں-پی ٹی آئی کی قیادت مولانا فضل الرحمن کے در پر-تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور فیض حمید کے کہنے پر لائی گئی -2018ء میں دھاندلی ہوئی تھی اوراب بھی الیکشن چوری ہوئے ہیں جس کا بظاہر فائدہ (ن)لیگ کو ہوا ہے-مولانا فضل الرحمن
ملکی سیاسی حالات دن بدن گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں-ہر کوئی فارم 45 اور 47 ہاتھوں میں لئے گھوم رہا ہے اور انتخاب جیتنے اور […]