
مسلم لیگ نون انتخابات 2024 ہار گئی-وفاق میں 265 میں 70 سیٹیں اور پنجاب میں 297 میں صرف 144 سیٹیں -خرم دستگیر ، راناثناءاللہ ، سعد رفیق ، میاں جاوید لطیف اورعابد شیر علی سب ہار گئے-حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کو شکست -نون لیگ کے گڑھ فیصل آباد اور گوجرانوالہ ایک آدھ امیدوار ہی کامیاب-نظریاتی کارکنان کے حوصلے پست پارٹی کی تنظیم نو پر زور-
ملک میں عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے-تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) […]