
نون لیگ کا سوات میں عظیم الشان جلسہ-کےپی کے کے سادہ لوح لوگ ایک شخص کے جھانسے میں آگئے-خود بھی برباد ہوئے ملک بھی تباہ کیا نواز شریف-عمران خان کے بچوں کا مقدر اگر لندن ہے تو پھر پختونخوا کے بچوں کا مقدر جیل کیوں ہے؟ مریم نواز
لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کے پی کے لوگ کیسے اس شخص کے جال میں پھنس گئے جس نے ایک کروڑ […]