
نواز شریف کا مری میں ورکر کنونشن سے خطاب-مری کا حسن واپس آنا چاہیے، یہاں ترقیاتی کام ہونے چاہییں- سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی-باتوں پر نہیں، عملی خدمات پر یقین رکھتے ہیں: میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا-میاں نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مری میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں […]