
مسلم لیگ نون کا متحدہ کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی اتحاد ہو گیا- بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل
کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، پرویز […]