
ملک سیاسی گرداب میں -نگران حکومت کی ترجیع معیشت – خلیجی ممالک سے بیس پچیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع-تحریک انصاف کے سیاسی ابھار کا مکمل تدارک نہیں ہوسکا- الیکشن ستمبر اکتوبر تک ملتوی ہونے کا خدشہ
“سیاسی بحران کی سنگینی اپنی جگہ آج بھی موجود ہے لیکن لگ رہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکلنے کی طرف رواں دواں ہے- […]