
وزیر اعظم نواز شریف : نواز شریف لندن سے لاہور وزارت عظمیٰ کیلئے آئے ہیں-2018ء سے پہلے نواز شریف کو سزا دینے کی جتنی جلدی کی جارہی تھی اب نظر آرہا ہے کہ ان کو ریلیف بھی بہت تیزی سے مل رہا ہے : تجزیہ کار
نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردی گئیں- اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی […]