
کنگروں عدالتیں ، بونگے جج جرنیل اور ہنودی یہودی ایجنٹ تلنگے خان
جب سے کنگرو عدالت نے نواز شریف اور ان کی صاحزادی کو سزا سنائی ہےعمران خان ، شیخ رشیداور پی ٹی آئی کے بلوگڑوں کی باچھیں کھلی ہوئی ہیں-نواز شریف اور مریم صاحبہ کو سزا دینے والے ججوں اور سزا دلوانے والوں جرنیلوں اور ان کے حواریوں اور تلنگے خان اور شیدے ٹلی جیسے نوکر وں چاکروں میں سے کوئی بھی دودھ کا دھلا نہیں ہے-شیدے ٹلی کا دماغ ذرا موٹا ہے اور خان کا دماغ سفید پوڈر نے ماؤف کر دیا ہوا ہے-کہتے ہیں کہ پہلی دفعہ کسی بڑے کو سزا ہوئی ہے-ان نا مراد ججوں اور جرنیلوں نے تو نا صرف بھٹو جیسے لیڈر کو سولی پر لٹکا دیا تھا بلکہ اس کے بیٹے مرتضی بھٹو اور بیٹی بے نظیر بھٹو کو بھی مروا دیا تھا اور بھٹو کی بیوی محترمہ نصرت بھٹو بیماری میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کی مر گئی تھی – اگر ججوں اور جرنیلوں نے ملک میں کسی کا احتساب کرنا ہے تو پہلے اپنے اپنے ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کا حساب دیں-ان سب کے برطانیہ امریکہ فرانس جرمنی اور سپین میں محلات اور بنک اکاؤنٹ ہیں-یہ کنگرو عدالتوں کے بلوگڑے جج عام آدمی کوتو لمبی لمبی سزائیں سناتے ہیں-نیپ نواز شریف اور مریم نواز کو تو ایئرپورٹ پر ہی گرفتار کرنے کے بھڑکیں مار رہی ہے مگر ملک کے بیٹے اور بیٹیاں امریکہ کے ہاتھوں بیچنے والے بھگوڑے پرویز مشرف کو ہاتھ لگانے سے کانپتی ہے-تلنگے خان کی کوشش ہے کہ یہودی اور ہنودی ایجنڈا کی تکمیل کے لئے ملک میں انتخابات کو سبوتر کیا جائے اور ملک میں آنارکی کی فضا پیدا کی جائے اور ملک میں خانہ جنگی کروائی جائے-نون لیگ کی قیادت نے دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عدالت کے فیصلے کے بعد اپنے ورکرز کو صبر و تحمل کی تلقین کی ہے اور اپنی ساری توجہ 25 جولائی کی پولنگ پر مرکوز کرنے کی ہدایت کی ہے- اس سے ناکام ہو کر کوہاٹ کے جلسہ میں تلنگے خان نے اپنے طے شدہ منصوبے کے تحت ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے-اسے خود ختم نبوت کی ابجد کا بھی پتہ نہیں ہے اس کا مقصد صرف ملک میں عوام کو مشتعل کرنا اور خانہ جنگی کی فضا پیدا کرنا ہے- اس کے لئے پی ٹی آئی نےپہلے ہی مکروہ منصوبہ بنا رکھا ہے-اس منصوبے کے تحت خلائی مخلوق نے بہت سے شر پسندوں کو پی ٹی آئی میں شامل کروا رکھا ہے-یاد رکھو کہ اگر عمران خان وزیر اعظم بن گیا تو اس کا دزیرخزانہ ایک مرزائی مرتد ہو گا جو لندن میں رہتا ہے-ختم نبوت کا منکرعمران خان اور شیخ رشید ہے- پی ٹی آئی مرزیوں کی ایجنٹ ہے-بات سمجھ آئی- لبیک والوں کو سب پتہ ہے- عمران خان تو سلمان تاثیر کا دوست تھا کیونکہ وہ ملعون بھی یہودی فرنگی گماشتہ تھا-کیا شیخ رشیداور عمران خان نے شہیدناموس رسالت ممتاز قادری کے حق میں ایک بھی بیان دیا ہے یا یہ ان کے گھر گئے ہیں-شیخ رشید اور عمران خان تو جامعہ حفضہ کی مظلوم بے گناہ بچیوں کے قتل میں بھی مشرف کے آلہ کار تھے-شیدے ٹلی کو ان بچیوں کی بد دعا ہے یہ اپنے جوٹی دار تلنگے خان کے ساتھ ہمیشہ بھونکتا رہے گا اور نا مراد رہے گا- تعجب ہے کہ تلنگے خان جو غریبوں کے حقوق کی بات کرتا ہے وہ اپنی حرام کی بیٹی کو اپنانے پر آمادہ نہیں ہے-لوگو! ان ڈرامے باز بھروپیوں سے ہوشیار رہو- شیخ مجیب کے چھ نقاط میں بھی بہت کشش تھی اور اس نے بھوک ننگ سے مارے ہوئے بنگالیوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا مگر آخر میں وہ ہنودی ایجنٹ نکلا-عمران خان ایک یہودی اور ہنودی ایجنٹ ہے اور اس کا ایجنڈہ ملک توڑنا ہے- اللہ میرے ملک کو غداروں سے محفوظ رکھے-
الطاف چودھری
07.07.2018
Leave a Reply