عمران خان کے الیکٹیبلز – چور اچکے غنڈے اور وڈیرے

عمران خان کے الیکٹیبلز – چور اچکے غنڈے اور وڈیرے

عمران خان کے قول فعل میں تضاد ہے- بونگیاں مارتا ہے-اس پر وزیر اعظم بننے کا بھوت سوار ہے مگر اسے یہ پتہ نہیں ہے کہ یہ وزیر اعظم بن کر کرے گا کیا- نہ اس کا کوئی منشور ہے اور نہ ہی کوئی پروگرام-یہ ملک سے چوری اور کرپشن ختم کرنے کا دعوہ کرتا ہے مگر سب سے زیادہ چور اچکے اس کے آگے پیچھے بیٹھے ہوتے ہیں-اس نے انتخاب 2018 لڑنے کے لئے 90 فیصد ٹکٹ مسلم لیگ پیپلز پارٹی اور قاف لیگ کے الیکٹیبلز کرپٹ وڈیروں جاگیرداروں اور چور اچکوں کوآلاٹ کئے ہیں اور تحریک کے نظریاتی اور پرانے ورکروں کو نظر انداز کرکے ان کی تذلیل کی ہے اور جو اب بھی بنی گالہ اور زمان پارک میں سراپا احتجاج ہیں-عمران خان کو خلائی مخلوق نے الیکٹیبلز کی جو لسٹ تھمائی تھی اس کے مطاق ہی ٹکٹ جاری ہوئے ہیں-عمران خان کا کہنا ہے کہ دہ ان سب چوروں کو جانتا ہے مگر یہ الیکشن جیتنے کی سائنس جانتے ہیں اور ان کے بغیر الیکشن جیتا ہی نہیں جا سکتا اور یہ کہ جب عمران خان ان چوروں کی مدد سے وزارت عظمی کی سیڑی چڑھ جائے گا تو آہستہ آہستہ ان سب چور اچکوں سے جان چھڑا لے گا-بھٹو نے بھی ایسا ہی سوچا تھا جو بعد میں کمبل کو تو چھوڑنا چاہتا تھا مگر کمبل نے اسے نہیں چھوڑا اور یہی اس کے الیکٹیبلز اسے پھانسی کے پھندے تک لے گئے تھے – شاید عمران خان کا حافظہ بھی کمزور ہے-عمران خان صیہونی اور ہنودی ایجنٹ ہے اس کا اپنا کچھ بھی نہی ہے-یہ ملک عزیز پاکستان کے لئے مجیب الرحمن سے بھی مہلک ثابت ہو گا-مجیب تو ہنودی ایجنٹ تھا مگر عمران خان کے تانے بانے دنیا کی صیہونی تنظیموں سے بھی ملتے ہیں-کرسٹا وائٹ اور جمائمہ گولڈ سمتھ دونوں یہودی تھیں-یہ اپنےمخالفین کو ان کےبچے اور پیسے باہر ہونے کے طعنے دیتا ہے مگراس کے اپنے تینوں کے تینوں بچے باہر یہودیوں کے گھر پل رہے ہیں-شرم تم کو مگر نہیں آتی-شرم ہو گی تو آئے گی- میر جعفر کو ہم اس لئے غدار کہتے ہیں کہ اس نے سراج الدولہ سے غداری کی تھی اور بنگال فرنگی کے تسلط میں چلا گیا تھا اور ہندوستان پر ان کے قبضے کی راہ ہموار ہو گئی تھی- شیخ مجیب الرحمن پاکستان کا غدار تھا جو سقوط ڈھاکہ میں ہندو کا آلہ کار تھا اور اس نے وطن عزیز پاکستان کو دو لخت کرنے میں اپنے ہندو آقاؤں کا ساتھ دیا اور بنگلہ دیش بن گیا اور ملک کے وفادار طبقے 50 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد بھی اس صدمے سے باہر نہیں آ رہے-مجیب الرحمن جب اسلام آباد آتا تھا تو وہ اسلام آباد کی انفراسٹرکچر کی ترقی دیکھ کر کڑھتا تھا اور اسے یہاں پٹ سن کی بو آتی تھی-اسی طرح فرنگی گماشتہ عمران خان نیازی جسے ملک عزیز پاکستان میں صیہونی اور ہنودی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے لانچ کیا گیا ہے جب لاہور آتا ہے تو شہر کی ترقی اسے ایک آنکھ نہیں بھاتی اور یہاں یہ لاہور کی ترقی کا موازنہ جنوبی پنجاب کی محرومیوں سے کرتا ہے اور اس طرح وہ علاقائی محرومیوں کو ہوا دیتا ہے اور جنوبی پنجاب اور وسطی پنجاب کے لوگوں میں نفرت پیدا کرنے کے اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر کام کرتا ہے-عمران خان پنجاب کی لسانی تقسیم کرکے سرائیکی صوبہ بنانا چاہتا ہے اور اس کے لئے اس نے برطانوی سامراج کے پرانے وفادار سرداروں کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے-ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن-فاشسٹ نازیوں کی طرح ملکی صیہونی اور ہنودی میڈیا اس کی پشت پر ہے اور وہ اسے پروموٹ کر رہا ہے-الطاف حسین کی ناکامی کے بعد اردو سپیکنگ مہاجر صوبہ بنانے کا چارچ بھی اسے دے دیا گیا ہے-یہ عنقریب کراچی میں مھاجر صوبے کا اعلان کرے گا-ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم اپنے ہی ملک میں وہ نہیں کر پاتے جو ہم چاہتے ہیں-ہم پر ملک دشمن صیہونی اور ہنودی طاقتوں نے عمران خان جیسے گماشتے چھوڑے ہوئے ہیں جو ان کے فیصلے ہم پر مسلط کرواتے ہیں-عمران خان کا نہ تو اپنا کوئی نظریہ ہے اور ہی کوئی منشور اور نہ ہی ملک کے غریب عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوئی پروگرام-یہ کھوتے کی طرح بس دلتیاں مارتا ہے اور عوام کو بیوقوف بناتا ہے-عمران خان پاکستان کی محب وطن افواج کو صیہونی اور ہنودی ایجنڈے کے تحت نعوذ بااللہ ملعون کرتا ہے – اس کے بہت سے عالمی میڈیا میں انٹرویو پاکستانی افواج کے خلاف ہیں-مگر یہ پاکستان عوام کو بیوقوف بناتا ہے-لوگوں ملک دشمنوں صیہونی ہنودی ایجنٹوں کو پہچانوں اور ملک عزیز پاکستان کے نظریہ کی حفاظت کرو- نظریہ پاکستان اللہ کی زمین پر اللہ کے قانون کا نفاظ ہے-یہودیوں اور ہندیوں کے کیسہ لیس کبھی بھی تمہارے ملک کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے-اللہ نے مومنوں کو یہود و نصاری کی دوستی سے خبردار کیا ہے-

الطاف چودھری
04.07.2008

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*