شیدے ٹلی کا موٹا دماغ اور لمبی زبان

شیدا ٹلی دماغ کا ہی موٹا نہیں ہے بلکہ اس کی زبان بھی لمبی ہے- زہر اگلتی ہے-آگ برساتی ہے- گھیراؤ جلاؤ کی بات کرتی ہے-لاشوں کو چوراہے میں لٹکانے کی بھڑکیں مارتی ہے-ملک میں فتنہ فساد لاقنونیت کی تشہیر کرتی ہے- اگر خلائی مخلوق کی تھپکی مل جائے تو بے نظیر اور مریم نواز جیسی بہن بیویوں پر کیچڑ اچھالنے سے بھی نہیں چونکتی-حقیقت یہ ہے کہ لال حویلی پر منڈلاتی ہوئی جامعہ حفضہ کی مقتول مظلوم اور بے گناہ روحیں اس کے تعاقب میں ہیں اور اس شخص کو زندگی بھر سکون میسر نہیں ہو سکے گا اور یہ اسی طرح بھوکتا رہے گا اور پاگلوں کی طرح چیختا چلاتا رہے گا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا سر پیٹتا رہے گا اور کتے کی موت مر جائے گا- خس کم جہاں پاک – شیخ رشید کو ئی کام وام نہی کرتا ،،مفت کی روٹیاں توڑتا ہے اور انٹی شمیم اور عمران خان کے حسن کے چسکارے لیتا نہیں تھکتا ہے – حضرت ہر وقت ٹی وی پروگرامز میں اینکر کے سامنے بیٹھے ہوتا ہے اور دل کے دکھڑے سنا رہا ہوتا ہے- اکثر بے تکی ہانکتا ہے اور نواز شریف حکومت کے خاندان کے خاتمے کی نوید سناتا رہتا ہے- اس کے پاس 1994 تک نواز شریف حکومتوں میں بہت سی وزارتوں کا قلم دان رہا اور یہ بے نظیر اور پیپلز پارٹی کا جدی پشتی دشمن تھا اور یہ محترمہ کو برملا مغلظات بکتے شرم محسوس نہی کرتا تھا- اس دجہ سے ہی اسے بہاولپور جیل کی یاترا نصیب ہوئی تھی-اب یہ پی ٹی آئی کے ساتھ حکومت بنانے کی بے تکی بات کر رہا ہے-یہ اپنی ایک سیٹ کےساتھ کسی کےساتھ کیا حکومت بنائےگا-شایدیہ خلائی مخلوق کی نظر کرم سے اسے نثار خان کے گروپ رسائی مل جائے اور اسے کوئی چھوٹی موٹی وزارت بھیک میں دے دی جائے- پی ٹی آئی سے تو اسے بھیک بھی نہیں ملے گی وہ تو خود بھکاری ہیں-

الطاف چودھری
21.06.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*