
ریحام خان کی متنازعہ کتاب- گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے-انصافیے جنسی سوداگر، افیونی اور چرسی
(5)
ریحام خان نے ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹردیو دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں پارٹی عہدے اور سیاسی مراعات کے حصول کے لئے جنسی دباؤ اور ترغیبات کا بہت عمل دخل ہے-یہ بات بھی کوئی نئی ہے یہ بات 2014 کے دھرنوں میں بھی سننے میں آتی رہی ہے-جب شراب چرس اور افیون سے بھرے ٹرک صوبہ کے پی کے سے آتے تھے اور نشے میں دھند کپتان پارٹی عھداران اور جیالے متوالے سوٹے لگا کر دم دما دم مٹ جائے غم کی دھنوں پر ایک دسرے کی بانہوں میں جھولتے تھے-اور جو عورتیں حاملہ ہو جاتی تھیں انہیں اسقاط حمل کے لئے لندن بھیجا جاتا تھا جس کا خرچہ زلفی بخاری کے زمے تھا-انیلا خواجہ کے پارٹی کے حرم چیف کی خدمات کا بھانڈا ریحام خان نے اب چوراہے میں پھوڑا ہے-یاد رہے کے محترمہ کی اپنی شادی بھی کنٹینر میں ہی ہوئی تھی اس لئے نبھ نہ سکی-ریحام خان نے عمران خان منشیات کی کہانی اور شیخ رشید سے ان کے تعلقات کا بھی لکھا ہے-شاید محترمہ نے کہانی بیچنے کے لئے اس میں خود رنگ بھرے ہوں مگر اگر یہ سچ ہے تو یہ ایک قومی المیہ ہے-جھوٹ ہے تو لندن میں اس کے پہنے ہوئے کپڑے بھی بک جائینگے-لندن میں جائما گولڈ سمتھ نے ریحام خان کو کتاب پبلش کروانے کی صورت میں دھمکی دی ہے-اس سے پہلے دھکمی دینے والے حمزہ عباسی، سلمان احمد ، زلفی بخاری اور وسیم اکرم تو تلنگے ہیں-مگر جمائما ریحام خان کے لئے مشکلات پیدا کر سکتیں ہیں-اس لئے انصافیوں کی سابقہ مادر ملت کو ابھی سے گرم کپڑے سلوا لینے چاہیں-
الطاف چودھری
07.06.2018
Leave a Reply