یوتھیو کی بھابی ریحام خان کی کتاب -رولے ای رولے-

یوتھیو کی بھابی ریحام خان کی کتاب -رولے ای رولے-

ریحام خان کی کتاب اشاعت کے مراحل میں ہے-یوتھیے تلملا رہے ہیں اور اپنی بھابی کو لعن طعن کر رہے ہیں اور اس پر پوری دنیا میں مقدمات دائر کروانے کے درپے ہیں- اس میں اداکار حمزہ علی عباسی ، زلفی بخاری ، سلمان احمد گلو کار اور فواد چودھری پیش پیش ہیں-گالیاں تو یوتھیو کا ایک مخصوص ہتھیار ہے-گالی تو یہ اپنی ماں کو بھی دینے سے نہیں کتراتے اور نا ہی شرماتے ہیں-اس کے جواب میں ریحام خان نے مفت میں انکی کتاب کی تشہیر کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے-انہوں نے اپنے پرستاروں سے کہا ہے کہ ناقدین کو نظر انداز کر دیں کیونکہ کیچڑ اچھالنا اور گالیاں دینا ان کی اصل ہے-کتاب کی رونمائی لندن میں ہو گی اور ملک کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ایک بڑی ہلچل پیدا ہونے کا خدشہ ہے-اس کتاب میں تلنگے خان کی نجی زندگی کے مخفی مکروہ کردار کو منظر عام پر لائے جانے کا اندیشہ ہے جس سے تحریک انصاف کی انتخابی مہم کو گزد پہنچ سکتی ہے-یہی وجہ ہے کہ کتاب کی اشاعت سے پہلے ہی یوتھیو نے چھلا پھدکنا شروع کر دیا ہے اور ریحام خان کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور انہیں سبق سکھانے کی بات ہو رہی ہے-اس کے باوجود وہ اپنے مشن میں پرعظم ہیں اور عمران خان کے دوغلے کردار کو بے نقاب کرنا چاہتی ہیں-یوتھیو کی سابقہ ماں اور بھابی نے کتاب میں ایک ہولناک انکشاف یہ بھی کیا ہے کہ لفنگے خان اس کی بیٹی پر بری نظر رکھتے تھے-اگر یہ بات صحیح ہے تو اپنی منکوحہ عورت کی بیٹی جو شرعی طور پر سگی بیٹیوں جیسی ہوتی ہے ایک مکروہ فعل ہی نہیں ہے بلکہ ایک گناہ کبیرہ ہے اور گناہ کبیرہ کی معافی نہیں ہوتی سزا ہوتی ہے-مگر ریحام خان کو اس بات کو ثابت کرنا پڑے گا ورنہ انہیں اسکا خمیازہ بھگتنا پڑےگا-کسی پر تہمت لگانا ایک جرم ہے اور مجرم کو سزا ہوتی ہے-اللہ ہمیں اپنے معاملات احسن طریقے سے نبٹانے کا شعور ادا فرمائے-

الطاف چودھری
03.06.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*