عمران خان کا گلو بٹ نعیم الحق را ایجنٹ ‎

عمران خان کا گلو بٹ نعیم الحق را ایجنٹ

یوں تو سارے ہی یوتھیے گلو بٹ ہیں-مگر عمران خان تلنگے کے دست راست اور بلیک بری کے یار نعیم الحق ان سب کےڈان ہیں-یہ جسے چایتے ہیں اسکی ماں بہن ایک کر دیتے ہیں- صرف عمران خان ہی عائشہ گلالائی کو گندے میسج نہیں کرتا تھا بلکہ یہ بڈھا جسکی ٹانگیں قبر میں ہیں بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتا رہا ہے-اور اپنی بیٹیوں سے بھی کم عمر کی ایک بچی کو اپنی جنسی ہوس کی تسکین کے لئے اخلاق سے گرے گندے میسج کرتا رہا ہے-اس کے جغرافیے کا اتہ پتہ نہیں ہے-یہ بھی عارف علوی کیطرح را کا ایجنٹ ہے-اس نے ہزاروں لوگوں کے سامنے اپنے ہی ایک ساتھی سیاستدان کو تپھڑ رسید کیا ہے اور اتراتا پھر رہا ہے- اس سے پہلے بھی یہ عوامی تحریک کے جناب گنڈا پور اور پی پی پی کےایک معزز پارلیمانی رکن سے بھی دست و گریبان ہو چکا ہے- اور عمران خان نے اسے شاباشی دی ہے اور تیس مار خان کے خطاب سے نوازا ہے-یہ نیازی کے نازی ہتھکنڈے ہیں اور ان کا مقصد ملک میں افراتفری بد امنی اور انارکی پھیلانا ہے-اور ملک میں صیہونی اور ہنودی ایجنڈے کو تقویت پہنچانا ‎ہے-تحریک انصاف کے پیچھے ایک جرمن یہودی خاندان گولڈ سمتھ کا ہاتھ ہے-اور ان کا ایجنڈہ ملک عزیز پاکستان میں یہودی اور ہنودی ایجنڈے کو فروغ دینا ہے-نازی طرز عمران خان کا میڈیا پروپیگنڈہ سیل ہے جو اپنے مخالفین کی ماں بہن ایک کرتا رہتا ہے- گندی گالیاں اور گلی محلےکے بے روزگار لچے لفنگے نوجوانوں کو اس نے مہنگے موبائلز سے لیس کیا ہوا ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے-یہ خود بھی اپنے مخالفین کو ہر وقت گالیوں سے دل کھول کر نوازتا ہے- میرے ملک کے نوجوانوں اٹھو اور قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریہ پاکستان کی حفاظت کرو-کچھ ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن صیہونی اور ہنودی گماشتے تمہارے دلوں سے روح محمد عربی نکالنا چاہتے ہیں اور وہ ملک جو اللہ اور اس کےرسول کے نام پر حاصل کیا گیا تھا اسے صیہونی اور ہنودی ریاست بنانا چاہتے ہیں- ان گماشتوں کو ان کے آقاؤں کے پاس پہنچا دو- خس کم جہاں پاک-

الطاف چودھری
26.05.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*