یوتھیوں کی ماں فوزیہ قصوری کمال کی ہوگئی

یوتھیوں کی ماں فوزیہ قصوری کمال کی ہوگئی

‎آج جب کہ سب گھگھو گھوڑوں کا رخ بنی گالہ کی طرف ہے یوتھیوں کی ماں نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہو گئیں ہیں اور انھوں نے کراچی کے مصطفے کمال کی پاک سر زمین پارٹی جائن کر لی ہے-انھوں نے پی ایس پی میں اپنی شمولیت کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے-فوزیہ قصوری تحریک انصاف کی بانی راہنما ہیں-وہ 22 سال سے پارٹی سے منسلک تھیں-فوزیہ قصوری نےکہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے نظریہ سے منحرف ہو گئی ہے اور اس میں لچے لٹیروں کو بھرتی کر لیا گیا ہے اور جن کرپٹ اور لٹیرے لوگوں کی سرکوبی کے لئے پی ٹی آئی کا قیام عمل میں آیا تھا وہی لوگ آج پارٹی کے کلیدی عہدوں پر فائز ہیں-مخلص اور بے لوث نظریاتی کارکنوں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے اور پارٹی اپنے مقاصد سے دور ہٹ گئی ہے- یہ ایک حقیقت ہے عمران خان کی تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی چور اچکوں لچے لفنگوں کا ایک جتھہ ہے جو نازی ہتھکنڈوں سے اپنے مخالفین کی ماں بھن ایک کرتا ہے-
‎جلسے جلوس دھرنے کی ساست سے ملکی معیشت کو مفلوج کر دیا گیا ہے-مخالفین کے چہروں پر سیاہی پھینکی جاتی ہے جوتے پھینکے جاتے ہیں اور ٹی وی کیمرے کے سامنے جسے کروڑں انسان دیکھ رہے ہوتے ہیں ملکی سطح کے راہنماؤں کو تھپڑ مارے جاتے ہیں-پارٹی میں کوئی بھی عورت ورکر مرد راہنماؤں کی ہوس سے محفوظ نہیں ہے اور اپنی بیٹیوں جیسی بچیوں کو گندے میسج کئے جاتے ہیں-عائشہ گلالائی کو عمران خان برسوں گندے میسج کرتا رہا اور جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا اور بالآخر وہ پارٹی چھوڑ کر چلی گئی-‎عمران خان کا نہ تو کوئی نظریہ ہے اور نا ہی کوئی منشور بس شغل میلہ ہے اور گالی گلوچ اور دنگا فساد ہے یہ شخض ملک کی نادیدہ قوتوں کا لاڈلہ ہے اور یہ وہی کرتا ہے جو ایمپائر کے ا سکپرٹ میں لکھا ہوتا ہے-2014 کے دھرنوں میی وزیر اعظم I ہاؤس کا گھیراؤ ، پاکستان ٹی وی پر حملہ اور ملک کی پارلیمنٹ کی توقیری وطن دشمنی نہیں تو اور کیا ہے-یہ سیاست نہیں بلکہ نازی ہتھکنڈے ہیں اور مملکت خداداد کو دنیا جہاں میں بے توقیر کرنا ہے-عمران خان کے پاک افواج کے خلاف بیانات اس کے صیہونی ہنودی رابطے اور ملک دشمن ایجنڈے کو ظاہر کرتے ہیں-ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن-اپنے دشمنوں سے ہوشیار رہو اور انہیں پہچانو ورنہ مٹ جاؤ گے اور تمہاری داستان تک بھی نہیں ہو گی داستانوں میں-
‎الطاف چودھری
25.05.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*