عمران خان کی قوم- جیسا گرو ویسے چیلے

عمران خان کی قوم- جیسا گرو ویسے چیلے

‎عمران خان نے پرسوں اپنی پارٹی کی
‎ حکومت کے پہلے 100دن کا ایجنڈہ پیش کرتے ہوئے ” قوم بنانے کی بات کی ہے”اسکا کہنا ہے کہ ملک میں کسی کو کچھ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے قوم بناؤ اور جب قوم بن گئی تو وہ سب کچھ بنا لے گی- لیکن اس نے اپنی قوم کی تعریف نہیں بتائی-تلنگوں موالیوں زانیوں اور لفنگوں کی قوم-عمران خان باز آئے ہم تمہاری محبت سے سمبھالوپاندان اپنا-تحریک انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے اور اس کا اپنے مخالفین سے رویہ نازیوں جیسا ہے-تحریک انصاف کے پیچھے ایک جرمن یہودی خاندان گولڈ سمتھ کا ہاتھ ہے-اور ان کا ایجنڈہ ملک عزیز پاکستان میں یہودی اور ہنودی ایجنڈے کو فروغ دینا ہے-نازی طرز پر اس کا میڈیا پروپیگنڈہ سیل ہے جو اپنے مخالفین کی ماں بہن ایک کرتا رہتا ہے- گندی گالیاں اور گلی محلےکے بے روزگار لچے لفنگے نوجوانوں کو اس نے مہنگے موبائلز سے لیس کیا ہوا ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کی کردار کشی کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے-یہ خود بھی اپنے مخالفین کو ہر وقت اپنے مخالفین کو گالیوں سے دل کھول کر نوازتا ہے-شاید یہ بغیر ماں کے پیدا ہوا ہے اس لئے یہ خود اور اپنے حواریوں سے دوسروں کی ماؤں کو گالیاں نکلواتا ہے-اور تو اور کل حامد میر کے شو میں مخدوم شاہ محمود قریشی پیپلز پارٹی کے ایک بزرگ سیاستدان جناب چانڈیو صاحب سے بدتمیزی کر رہے تھے-میں نے دیکھا تو افسوس ہوا کہ ایک گدی نشین اسقدر گر سکتا ہے-یہ لفنگوں کی صحبت کا اثر ہے-دین نے بری دوستوں کی صحبت سے فاصلہ رکھنے کا کہا ہے- عمران خان کا نہ تو کوئی نظریہ ہے اور نا ہی کوئی منشور بس شغل میلہ ہے اور گالی گلوچ اور دنگا فساد-یہ شخض ملک کی نادیدہ قوتوں کا لاڈلہ ہے اور یہ وہی کرتا ہے جو ایمپائر کے ا سکپرٹ میں لکھا ہوتا ہے-2014 کے دھرنوں میی وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ ، پاکستان ٹی وی پر حملہ اور ملک کی پارلیمنٹ کی توقیری وطن دشمنی نہیں تو اور کیا ہے-یہ سیاست نہیں بلکہ نازی ہتھکنڈے ہیں اور مملکت خداداد کو دنیا جہاں میں بے توقیر کرنا ہے-عمران خان کے پاک افواج کے خلاف بیانات اس کے صیہونی ہنودی رابطے اور ملک دشمن ایجنڈے کو ظاہر کرتے ہیں-ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن-

‎الطاف چودھری
23.05.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*