بھگوڑا چئیرمین نیب-قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی

بھگوڑا چئیرمین نیب-قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس پھر ملتوی

آج 22 مئی کو چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے پھر انکار کر دیا ہے-اس سے پہلے انہیں 16مئی کو بلایا گیا تھا جب انہوں نے مصروفیت کہ بنا پر آنے سے معذرت کرلی تھی اور انہیں 22 مئی کو آنے کا کہا گیا تھا-ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سابق وزیر اعظم پر4,9 ملین ڈالر بھارتی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا تھا-اور میاں نواز شریف نے انہیں الزام ثابت کرنے یا مستعفی کا مطالبہ کیا تھا-کیونکہ الزام جھوٹ ہے اس لئے قائمہ کمیٹی نے انہیں ذاتی حثیت سے بلایا مگر وہ آنے سے انکاری ہیں-یہ بدقسمتی ہے کہ ملک کا آوا کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے-اور ہر کوئی اپنی من مانیاں کر رہا ہے-آقامہ کمیٹی ایک سپریم اتھارٹی ہے اور ایک ادارے کے سربراہ کی یہ مجال کہ وہ بلائے اور صاحب بہادر کے پاس وقت نہ ہو- اصل میں یہ جھوٹا الزام میاں صاحب کی کردار کشی کے لئے کچھ نادیدہ قوتوں کی طرف سے لگایا گیا تھا جو ٹھس ہو گیا ہے اور سازش ناکام ہو گئی ہے- اب ادھر ادھر کی ہانکیں جا رہی ہیں اور جسٹس اقبال کے پاس اس الزام کا جواب نہیں ہے اس لئے وہ چھپتے چھپاتے پھر رہے ہیں- عارف علوی اور نعیم الحق جن کا اتا پتا ہی معلوم نہیں ہے اور جو نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بیان کو توڑ مروڑ کر بیان کرنے میں اور انڈین بیانیے کو تقویت دینے میں پیش پیش ہیں جاوید اقبال کی وکالت کرتے نہیں تھکتے ہیں – ملک کے تین بار منتخب وزیر اعظم پر بدنیی سے اتنا بے بنیاد الزام لگانا ملک کی بھی توہین ہے- ایسے غیر ذمہ دار شخص کو فی الفور اپنے عہدے سے ہٹا دینا چاہئے-یہ خلائی مخلوق کا کارندہ ہے جس کا کام ملک دشمن تلنگوں کے فرنگی ایجنڈے کو تقویت پہنچانا ہے-عارف علوی انڈین ایجنٹ ہے اور لکھنؤ میں اس کےروابط ملک دشمنوں سےہیں- نعیم الحق کا جغرافیہ ہی مشکوک ہے-عمران خان کی ساری تحریک انصاف تلنگوں کی تانگہ پارٹی ہے-عمران خان تلنگوں کا ڈان ہے جو ایک جرمن یہودی گولڈ سمتھ کی دولت کے شہ پر ملک دشمن طاقتوں کا آلہ کار ہے-اور اس کے اردگرد سارے لوگ مشکوک ہیں اور سیکورٹی رسک ہیں- تحریک انصاف بگڑے ہوئے شرارتی لونڈوں کا ایک جتھہ ہے جو گالی گلوچ کی گندی زبان جانتے ہیں باقی کچھ نہیں – اگر معاشرے کو گندگی کی طرف دھکیلا جائے گا تو گند ہی نکلے گا- ملک دشمنوں گماشتوں کا ایک ایجنڈہ یہ بھی ہے کہ معاشرہ اور سماجی قدروں کو پائمال کر دیا جائے – جب کسی قوم میں بے غیرتی کے جرثومے سرایت کر جاتے ہیں تو وہ قوم تباہ و برباد ہو جاتی ہے اور صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہے-یاد رکھو جب نیب جیسے ادارے جسٹس جاوید اقبال جیسے غیر ذمہ دار افراد کے سپرد کر دئے جائیں تو ملک کا خدا ہی حافظ ہو سکتا ہے-ان سب فرنگی گماشتوں کو الٹا لٹکا دو – خس کم جہاں پاک-

‎الطاف چودھری
22.05.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*