حمام میں سبھی ننگے

‎وطن کی باتیں…. جرمنی سے
‎20 اپریل 2016

‎ حمام میں سبھی ننگے

‎آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کرپشن دہشتگردی کی جڑ ہے اور جب تک ملک سے کرپشن کی لعنت کی ختم نہیں ہو گی اسوقت تک دھشتگردی کا خاتمہ نہیں ہو سکتا-

‎پاکستان میں کرپشن کی بڑی وجہ افسر شاہی ہے جو نا اہل ہے ملک میں رشوت اور وسائل کے ناجائز استعمال ملک کی ترقی کی راہ میں بہت بڑھی رکاوٹ ہے- پاکستان میں سرکاری افسر کام نہ کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں- شناختی کارڈ اور راشن کا رڈ بنانے کے لۓ بھی رشوت دینی پڑتی ہے-

‎با رسوخ سیاست دانوں نے ہزاروں ایکڑ کے حساب سے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے فوج میں آڈٹ اور احتساب کا رواج ہی نہیں ہے- پاکستانوں کے جرنیلوں کو زمینیں بنانے کا بہت شوق ہے- ملک کی عدلیہ کرپٹ ہے اور نیچے سے اوپر تک سارے کا سارا آوا ہی کرپٹ ہے- غریب کی انصاف تک رسائی نہیں ہے- ریلوے کی اربوں کی زمینیں افسر شاہی کی ملی بگھت سے لینڈ مافیہ کے قبضہ میں ہیں-

‎اب پاناما لیکس نے بہتوں کی نیدیں حرام کی ہوئیں ہیں- ابھی تک ملک میں دو سو سے زیادہ ناموں کا انکشاف ہوا ہے- جن میں نواز شریف اور بے نظیر کا نام بھی شامل ہے اور اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک کمیشن بننے پر نہی آ رہا- حکمران معاملے کو طول دے کر شاید اسے ڈفیوز کرنے کی امید کۓ بیٹھے ہیں-

‎ایک قومی لیڈر یا سر براہ مملکت کو اپنے قول و فعل سے ایک ماڈل ہونا چاہۓ- سردار عبدلرب نشتر بیمار ہوۓ تو ان سے کہاں گیا کہ حکوت علاج کرواۓ گی مگر انہوں نے حکومت سے مدد لیے سے انکار کر دیا اور پشاور میں اپنا مکان بیچنے کو ترجیع دی-

‎آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ
‎کرپشن دہشتگردی کی جڑ ہے اور جب تک ملک سے کرپشن کی لعنت کی ختم نہیں ہو گی اسوقت تک دھشتگردی کا خاتمہ نہیں ہو سکتا-

‎پاکستان میں کرپشن کی بڑی وجہ افسر شاہی ہے جو نا اہل ہے ملک میں رشوت اور وسائل کے ناجائز استعمال ملک کی ترقی کی راہ میں بہت بڑھی رکاوٹ ہے- پاکستان میں سرکاری افسر کام نہ کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں- شناختی کارڈ اور راشن کا رڈ بنانے کے لۓ بھی رشوت دینی پڑتی ہے-

‎با رسوخ سیاست دانوں نے ہزاروں ایکڑ کے حساب سے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے فوج میں آڈٹ اور احتساب کا رواج ہی نہیں ہے- پاکستانوں کے جرنیلوں کو زمینیں بنانے کا بہت شوق ہے- ملک کی عدلیہ کرپٹ ہے اور نیچے سے اوپر تک سارے کا سارا آوا ہی کرپٹ ہے- غریب کی انصاف تک رسائی نہیں ہے- ریلوے کی اربوں کی زمینیں افسر شاہی کی ملی بگھت سے لینڈ مافیہ کے قبضہ میں ہیں-

‎اب پاناما لیکس نے بہتوں کی نیدیں حرام کی ہوئیں ہیں- ابھی تک ملک میں دو سو سے زیادہ ناموں کا انکشاف ہوا ہے- جن میں نواز شریف اور بے نظیر کا نام بھی شامل ہے اور اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک کمیشن بننے پر نہی آ رہا- حکمران معاملے کو طول دے کر شاید اسے ڈفیوز کرنے کی امید کۓ بیٹھے ہیں-

‎ایک قومی لیڈر یا سر براہ مملکت کو اپنے قول و فعل سے ایک ماڈل ہونا چاہۓ- سردار عبدلرب نشتر بیمار ہوۓ تو ان سے کہاں گیا کہ حکوت علاج کرواۓ گی مگر انہوں نے حکومت سے مدد لیے سے انکار کر دیا اور پشاور میں اپنا مکان بیچنے کو ترجیع دی-

‎الطاف چوہدری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

*