رازق خدا ہے

وطن کی باتیں… جرمنی سے
19 اپریل 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561

رازق خدا ہے

رزق خدا دیتا ہے مگر جب کچھ انسان اپنی طاقت کے بل بوتے پر کمزور اور نا تواں سے اس کے حصے کا رزق چھینتے ہیں تو معاشرے میں افراتفری اور بے چینی پیدا ہوتی ہے اور امیر غریب کی طبقاتی تقسیم جنم لیتی ہے اور معاشرہ فساد اور بے راہ روی کا شکار ہو جاتا ہے- معاشرے میں انارکی پھیلتی ہے اور جنگ و جدل کا بازار گرم ہو جاتا ہے اور انسان انسان کی جان کا درپے ہو جاتا ہے-پھر ایک دن سب خاکستر ہو جاتا ہے غریب بھوک سے مر جاتے ہیں اور دولت والوں کو ان کی دولت کے لٹنے کا غم کھا جاتا ہے-غریب کے جینے کا حق مت چھینو ورنہ تم بھی زندہ نہیں رہو گے-

الطاف چوہدری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*