لیگیوں کاساہیوال کا جلسہ اور نواز ‎ شریف کا رنڈی رونا

لیگیوں کاساہیوال کا جلسہ اور نواز ‎ شریف کا رنڈی رونا

ساہیوال میں نواز شریف اور مریم نواز کی تقریر اکھڑی اکھڑی سی تھی-لگتا ہے کہ 29 اپریل کے ناکام جلسے کا بھوت ان کے دل و دماغ بری طرح سوار ہو گیا ہے اور ساری لیگی قیادت بوکھلا گئی ہے-پہلے رانا ثناءاللہ نے مینار پاکستان پر تحریک کے جلسہ میں شامل عورتوں کے متعلق نازیبا بیان دیا جوکہ شدید قابل مذمت ہے-اور اب ساہیوال کے جلسہ میں عمران عمران کی رٹ اور رونا دھونا-میاں صاحب کا کہنا تھا کہ ” جلسہ لاہور دا – مجمع پشادر دا- تے ایجنڈا کسے ہور دا -„بات تو صحیح ہے -بلاشبہ خان صاحب صیہونی اور ھنودی ایجنٹ ہیں جسکا اشارہ کراچی کے شہید گورنر جناب سعید نے اپنی کتاب” چاپان کی گڑیا میں بہت پہلے کر دیا تھا اور شاید اسی جرم کی پاداش میں انہیں دن دھاڑے قتل کر دیا گیا تھا- ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں ملک کے غداروں کا علم بہت دیر بعد ہوتا ہے- شکیل آفریدی اور حسین حقانی کی مثال آپ کے سامنے ہے- نواز شریف تو کیا ساری قوم ہی بددیانت ہے- جج جرنیل چور- سیاست دان اور صحافی چور- قانون اور قانون دان چور- قوم کا ضمیر مردا ہو چکا ہے- ملک میں قانون صرف قانون کی کتابوں میں ہے-قانون اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کرپٹ ہیں-ملک میں انارکی ہے- سکہ شاہی ہے-افراتفری ہے- ظلم ہے اور بربریت ہے- مظلوم کی آہیں ہیں – سسکیاں ہیں اور فریادیں ہیں-سارا شہر تھانیدار کی جاگیر ہے اور محلے اور گلی کے غنڈے اور اچکی عورتیں اس کی آلہ کار ہیں – معاشرہ رنڈی خانہ ہے اور دلے دلال بے ڈر اور خوف دنداناتے پھر رہے ہیں اور شریف شرفاء کی پگڑیاں اچھالتے اور چادر چار دیواری کے تقدس کو پائمال کر تے پھر رہے ہیں- یہ ہے شریفوں کی تیس سال کی بوئی ہوئی بےحیائی اور بےغیرتی کی وہ فصل جو جوان ہو چکی ہے اور مسلم لیگی غنڈوں کا ایک لشکر جرار سماجی و معاشرتی قدروں کو تہس نہس کرنے کا درپے ہے- اورشریفان اپنے قومی اور صوبائی اچکوں ، بلدیاتی چئرمینوں اور چوڑے چمار کونسلروں کے جلو میں جلسے جلوس کرتے اور قوم پراپنے احسانات جتاتے پھر رہے ہیں- میاں صاحب کا کھیل ختم ہو چکا ہے- 2018 کے الیکشن میں مخلوط حکومت بنے گی اور ملک کی نادیدہ قوتوں کے آشیر باد سے منت سماجت سے اپنے دن پورے کرے گی- نواز شریف اور زرداری 2018 میں دھندلے دھندلے نظر آیئنگے اور عمران خان کو لالی پوپ دے کر پرچا دیا جائے گا-آثار بتا رہے ہیں کہ صوبہ خیبر پختون خواہ میں مجلس عمل اور نیشنل عوامی پارٹی کی مخلوط حکومت متوقع ہے- باقی رہے اللہ کا نام جو حکمت والا ہے اور اللہ وہ بھی جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے-واللہ اعلم و انتم لا تعلمون-

‎الطاف چودھری
02.05.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*