تحریک انصاف کا لاہور کا جلسہ – کھودا پہاڑ نکلا چوہا

تحریک انصاف کا لاہور کا جلسہ – کھودا پہاڑ نکلا چوہا

‎کل لاہور عمران صاحب کی تقریر پرانی ہی تھی-شوکت خانم ہسپتال ، نمل یونیورسٹی ، اکانوے کا کرکٹ ٹیسٹ اور باقی ٹھاہ ٹھس-دعوی تو دس لاکھ لوگوں کی شرکت کا تھا مگر غیر جانبدار حلقوں کے مطابق جلسہ کے شرکاء کی تعداد 60 یا 70 ہزار سے زیادہ نہیں تھی-اور لاہور جیسے شھر میں یہ تعداد قابل ذکر ہی نہیں گردانی جاتی- دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ ابہام
www.thepakistannews.net

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*