معاشرے کا بانجھ پن

معاشرے کا بانجھ پن

ہمارا معاشرہ شعوری طور پر بانجھ ہے- اخلاقی قدروں کا فقدان ہے-عمل و دانش تقوی اور ایمان کی بجائے بدمعاشی غنڈہ گردی اور سینہ زوری شرافت اور بزرگی کا معیار ہے-جو جتنا بڑا غنڈہ ہے اتنی ہی زیادہ معاشرے میں اس کی عزت وکریم ہے-کیونکہ لوگوں کو تعلیم کی اہمیت کا پتہ ہی نہی ہے اس لئے تعلیم یافتہ طبقہ یہاں نہ تیرہ میں ہیں اور نا تینوں میں- اندھی پیسے اور کتا چاٹے والی بات ہے-شہر میں سب سے بڑا غنڈہ شھر کے تھانے کا تھانیدار ہوتا ہے-اور گلی محلے کے غنڈے اس کے دلے دلال اور اچکی عورتیں اس کی داشتایئں ہوتی ہیں جو اس بھڑوے کے دھندے میں شریک ہوتی ہیں- کچھ بیسواؤں کی اولادوں نے معاشرے کو غلاظت کے عمیق گھڑوں میں دھکیل دیا ہے جن سے نکلنا اب ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے-یاد رکھو برائی کو ہوتے دیکھ کر چپ رہنا جرم ہے جس کی سزا تمہاری اولادوں کو بھگتنی پڑےگی- اٹھو معاشرے کے ان گندے گماشتوں سے ٹکرا جاؤ اور اپنی آنے والی نسلوں کو تباہ ہونے سے بچا لو-

الطاف چودھری
26.04.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*