آرزو

آرزو

‎روٹی ملے یہاں سب کو پانی بھی صاف ہو
‎غریب بچوں کے ہاتھوں میں قلم کتاب ہو

‎کوتوال میرا محافظ ہو قاضی کا انصاف ہو
‎آرزو میری ہے امن کا گہوارا میرا پاکستان ہو

الطاف چودھری
23.01.2018

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*