جہاز ای اوئے

جہاز ای اوئے

مفت کی پیتے ہیں جہاز اڑاتے پھرتے ہیں
بوٹ پالش کرتے ہیں اور اتراتے پھرتے ہیں

پارلیمنٹ کا کھاتے لعنت کرتے پھرتے ہیں
فرنگی کے ٹوڈی ہیں اور اتراتے پھرتے ہیں

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*