وطن کی باتیں …جرمنی سے
04 نومبر 2016
Göttingen, Germany
بنے ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
آج جب تحریک انصاف کے چئرمین اور پاکستان میں جمہوریت کے داعی جناب عمران خان صاحب پاناما لیکس کے کیس کے سلسلے میں اسلام آباد سپریم کورٹ پہنچے تو گیٹ پر موجود ایک اہلکار نے انہيں سیکورٹی پاس دینے کی کوشش کو تو خان صاحب نے اس کا ہاتھ جھٹک دیا اور سخت غصے اور رعونت بھرے لہجے میں کہا کہ ” جانتے نہیں میں کون ہوں؟”
اللہ کو رعونت پسند نہیں ہے تکبر اور
غرور فرعون اور قارون کی صفت ہے اور خان صاحب کو تو سب جانتے ہیں آپ دنیا کے ایک امیر ترین خاندان جناب گولڈ سمتھ کے داماد ہیں اور اسی وجہ سے اتراتے پھر رہے ہیں ورنہ انکی اپنی حثیت ہی کیا ہے-
اسی خاندان کی بدولت انکی دنیا کے امراء اور وزراء سے ان کی جان پہچان ہے اور اسی وجہ سے کرنیل جرنیل ان کے مہربانوں کی صف میں ہیں-
گومل یونورسٹی اور خانم ہسپتال بھی انہوں کی دین ہے اور یہ جو کچھ بھی ہے انہوں کی بدولت ہے ورنہ ایک ایکسین کے بی اے پاس بیٹے کو تو پاکستان میں کوئی LDC یعنی لوئر ڈویزن کلرک بھی نہی رکھتا-
الطاف چوہدری
Leave a Reply