
وطن کی باتیں… جرمنی سے
20 اگست 2017
Altaf Hussain
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561
دولت کی غیر مساویانہ تقسیم
غریبی خدا کو بھی پسند نہیں ہے اور نا ہی یہ خدا کی پیدا کردہ ہے- آگر ایسا ہوتا تو غریبوں مسکینوں اور حاجتمندوں کی مدد کا حکم اللہ تواتر کے ساتھ نہ دیتے- غریبی اصل میں کسی معاشرے میں دولت اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے – جس معاشرہ میں جتنی یہ تقسیم غیر مساویانہ ہو گی اتنی ہی وہاں غربت زیادہ ہو گی- ملک عزیز پاکستان میں بھی غربت کی بڑی وجہ یہی ہے- کرپٹ حکمرانوں نے ملکی وسائل پر قبضہ جمایا ہوا ہے اور یہ عیش و عشرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور غریب عوام صدیوں سے غربت کی چکی میں پس رہے ہیں-
جب تک ان کرپٹ گماشتوں کو کوئی نکیل نہیں ڈالے گا اور ملک میں دولت کی مساویانہ تقسیم نہیں ہو گی اس ملک سے غربت ختم نہیں ہو گی-
الطاف چودھری
Leave a Reply