فرائض سے چشم پوشی جرم ہے

وطن کی باتیں… جرمنی سے
19 اگست 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561


فرائض سے چشم پوشی جرم ہے

ملکی مفاد اپنے حق سے مقدم ہوتا ہے- اگر حقوق کے حصول کی جدوجہد سے معاشرے میں فساد کا احتمال ہو تو اپنے حق سے دست بردار ہونا حب الوطنی ہے-حب الوطنی نصف الایمان ہے- ایک مومن کو اپنے حقوق کی نہیں اپنے فرائض کی ادائیگی کی فکر ہوتی ہے کیونکہ آخرت میں فرائض سے چشم پوشی پر پکڑ ہو گی- اللہ سے ڈرو اور اس کے بندوں کے حقوق بالاحسن ادا کرو ورنہ تمہیں جہنم کی آگ کا ایندھن بننے سے کوئ نہی بچا سکتا-

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*