آرزو

آرزو

‎دودھ ملے میرے بچوں کو پانی بھی صاف ہو
‎غریب کے بچے کے ہاتھ میں بھی قلم کتاب ہو

‎تھانیدار میری حفاظت کرے جج ایماندار ہو
‎آرزو میری ہے امن کا گہوارا میرا پاکستان ہو

‎الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*