میرا پاکستان

وطن کی باتیں… جرمنی سے
15 اگست 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561

میرا پاکستان

14اگست 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آ گیا اور جو خواب مجدد الف ثانی اور علامہ اقبال نے دیکھا تھا کہ بر صغیر پاک و ہند میں ایک ایسا خطہ حاصل کیا جاۓ جہاں اللہ کی اس زمین پر اللہ کے بندوں کی فلاح کے اللہ کا قانون نافذ ہو پورا ہوا- مگر بدقستی سے ملک کی قیادت ان لوگوں کے ہاتھ آ گئی جو جدوجہد آزادی کی تحریک میں شریک سفر ہی نہیں تھے- اور اسطرح اس ملک پر شروع ہی سے مافیہ قابض ہو گیا اور 70 سال گزرنے کے بعد بھی یہی قبضہ گروپ ملکی وسائل کی لوٹ مار میں مصروف ہے اور ملکی معیشت کو کھوکھلا کر رہا ہے- اور جب تک اس ملک پر مافیہ قابض رہے گا یہاں غریب ایسے ہی خوار ہوتے رہینگے-مگر شاید اس ملک کے غریبوں کو ظلم سہنے عادت سی ہو گئی ہے- ظلم سہنے سے نہیں مٹتا ظلم بغاوت سے مٹتا ہے اٹھو اور ظلم کے ایوانوں کو خاکستر کر دو۔

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*