
وطن کی باتیں… جرمنی سے
14 اگست 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
www.thepakistannews.net
Tel:-0491707929561
میرا پاکستان
آج 14 اگست کو مملکت خداداد پاکستان وجود میں آئی آج ہمیں ہندو بنیے اور انگریز سامراج کے پنجہ استبداد سے آزادی حاصل ہوئی تھی- آج کے دن ہم نے خداوند عالم سے یہ عہد کیا تھا کہ ہم اس خطہ زمین پر ایک ایسا نظام نافذ کرینگے جہاں اللہ کے بندوں سے عدل ہو گا ہر طرف خوشحالی ہو گی امن ہو گا اور مساوات ہو گی – مگر ہم اپنا اللہ سے کیا یہ عہد بھول گۓ امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو گۓ کچھ انسان خدا بن گۓ اور انسانوں کو غلام بنا لیا- آو آج ہم یہ عہد کریں کہ ہم وطن عزیز کو ایک مثالی ریاست بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے تاکہ یہاں بسنے والے انسان امن و چین سے رہ سکیں اگر آپ اپنے خدا کی خوشنودی چاہتے ہیں تو اسکے بندوں کو خوش رکھیں وہ آپ سے راضی ہو گا اور آپ پر اپنی نعمتوں کی بارش کرے گا-
الطاف چودھری
Leave a Reply