نواز شریف کی نا اہلی

وطن کی باتیں… جرمنی سے
21 جولائی 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561

نواز شریف کی نا اہلی

اگر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا جاتا ہے تو نا صرف نواز شریف کا سیاسی کئیریر ختم ہو جاۓ گا بلکہ نون لیگ اور سارا شریف خاندان سیاسی منظر نامے غائب ہو جاۓ گا- نا اہلی کے فیصلے کی صورت میں نواز شریف کو پارلیمنٹ تحلیل کرکے عوام میں جانا چاہۓ اور اپنی سیاسی طاقت کا مظہرہ کرتے ہوۓ ان ملک دشمن را کے ایجنٹوں اور مغربی طاقتوں کے ٹوڈیوں کو باور کروانا چاہۓ کہ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں اور یہ جج جرنیل اور یہ ایرے غیرے غیر ملکی گماشتے نہیں ہیں-

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*