شریفوں کی سیاست

Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif speaks to media after appearing before an anti-corruption commission at the Federal Judicial Academy in Islamabad on June 15, 2017. Pakistan's prime minister Nawaz Sharif appeared before an anti-corruption investigation commission June 15, in an ongoing case that has gripped Pakistan and threatened to topple him after the Panama Papers leak last year. / AFP PHOTO / AAMIR QURESHI

‎وطن کی باتیں… جرمنی سے
‎20 جولائی 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561

شریفوں کی سیاست

‎ “شریف اتنے بھی شریف نہیں ہیں جتنا انہیں سمجھا جاتا ہے- سیاست کی گتھیاں سلجھانے میں یہ ماہر ہیں جس کے ان کے سیاسی حریف بھی معترف ہیں- یہ اپنے کارڈ سنبھل کر آہستہ آہستہ کھیلتے ہیں اور یہ بڑے کارڈ ہمیشہ بعد میں کھیلتے ہیں اورآخری کارڈ کبھی بھی نہیں کھیلتے-اس لۓ جو یہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف اب جاۓ ہی جاۓ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں-نواز شریف کبھی استعفی نہیں دیتا یہ استعفی لیتا ہے دیتا نہیں شریف اپنے سیاسی حریفوں کو سیاسی موت مارتے ہیں-زرداری مشرف اور گجرات کے چودھریوں کی مثال ہمارے سامنے ہیں-زرداری کا پنجاب سے صفایا ہو گیا ہے- چودھری شجاعت اور پرویز الہی کی سیاسی موت ہو گئی ہے اور مشرف در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے اور منہ چھپاۓ پھر رہا ہے-عمران کی گالیاں پچھلے چار سال سے یہ بڑے صبر سے برداشت کر رہے ہیں -یہ گالی کا جواب گالی سے نہیں دیتے مگر انھیں بھولنے کی عادت بھی نہیں ہے-یہ وقت ہی بتاۓ گا کہ آڈیالہ جیل کون جاتا ہے- ابھی تو نواز حکومت جیل کے کھانے کا مینو تبدیل کرنے کا سوچ رہی ہے کہ شریف بہت مہمان نواز مشہور ہیں-

‎الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*