کسی کو خود پسندی اور حقارت کے ساتھ دیکھنا نہ صرف اخلاقی طور پر غلط ہے بلکہ یہ انسان کے کردار کی کمزوری کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ ہر شخص کی عزت اور وقار ہے، اور ہمیں دوسروں کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرنا چاہئے جیسا ہم اپنے لیے پسند کرتے ہیں۔اسلامی تعلیمات بھی ہمیں انکساری، محبت اور انصاف کا درس دیتی ہیں۔ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:”تم میں سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔”(صحیح بخاری)- لہذا عاجزی اور ہمدردی کے ساتھ زندگی گزارنا ہی اصل انسانیت ہے۔
الطاف چودھری
25.11.2024
Leave a Reply