نیکی کرو اور بدی سے بچو

‎وطن کی باتیں… جرمنی سے
‎28 جون 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561

نیکی کرو اور بدی سے بچو

‎برے سے بڑا بننے کے لۓ بڑے جتن کرنے پڑتے ہیں- سمے پلک جھپکتے بیت جاتے ہیں اور زندگی ادھوری ادھوری لگنے لگتی ہے- بعض اوقات آدمی کے بڑا بننے کے لۓ تو پشتیں درکار ہوتی ہیں- لیکن دوسری طرف ایک لمحے کی حماقت انسان کو بڑے سے برا بنا دیتی ہے- بڑا بننے کی جستجو کرتے رہو اور برائی سے بچتے رہو اور نیکی سے وابستہ رہو نیکی ہی ایک ایسا راستہ ہے تو انسان کو اپنی منزل تک پہنچاتا ہے-

‎الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*