وطن کو بچانا ہے تو مسلمان ہو جاؤ

وطن کی باتیں… جرمنی سے
24 جون 2017
Goettingen, Germany
ahussai@t-online.de
Tel:-00491707929561

وطن کو بچانا ہے تو مسلمان ہو جاؤ

پاکستان 27رمضان المبارک کو اسلام کے نام پر
قائم ہوا لیکن ہم اپنے رب سے کیا گیا یہ وعدہ بھول گۓ اور آج تک اسے پورا نہ کر سکے پاکستان کے مسائل کا ایک ہے حل ہے اور وہ ہے اسلام- تم سارے کے سارے اسلام میں داخل ہو جاؤ اور مسلمان ہو جاؤ- اسی میں تمہاری بقا اور سلامتی ہے-ورنہ مٹ جاؤ گےاور دنیا میں تمہارا نام لینے والا بھی کوئی نہیں ہو گا-

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

الطاف چودھری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*