نواز شریف نے 4 سال بعد پارٹی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، جاتی امرا میں آج اجلاس طلب-

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 4سال کے طویل عرصے بعد باضابطہ طور پر پارٹی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے-نواز شریف نے پارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس آج ( منگل ) جاتی امراء رائیونڈ میں طلب کر لیا – قائد ن لیگ کے ملک بھر کے دوروں کے ابتدائی شیڈول سمیت پارٹی بیانیہ پر بھی مشاورت ہوگی ،اجلاس میں نواز شریف کی سیاسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے انکے ملک بھر کے دوروں کا ابتدائی شیڈول بھی زیرغور آئے گا-اجلاس میں پارٹی بیانیہ کیا ہونا چاہئے؟ اس پر بھی تفصیلی مشاورت ہو گی پارٹی قائد نے جو ایجنڈا جاری کیا ہے اس میں لاہور میں مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے میں کارکنوں کی تعداد اور امیدواروں کی کاوشوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہو گی-Cpd..

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*