نواز شریف آئے گا تے لگ پتہ جائے گا

نواز شریف آئے گا تے لگ پتہ جائے گا-

قوم ہوشیار خبردار انقلاب کی آمد آمد! نواز شریف تحریری گارنٹی دے رہے ہیں وہ آئیندہ سال چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے یہی نہیں نواز شریف پر عزم ہیں وہ آئندہ دور اقتدار میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئیندہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اعجاز الحسن سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض کو پاکستان کی تباہی بربادی کا زمہ دار ٹہراتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچائیں گے قوم سوچے سال 2024 میں کیا ماحول ہوگا نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بن چکے ہوں گے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض اور آئندہ سال چیف جسٹس آف پاکستان بننے والے معزز جسٹس اعجاز الحسن کو قومی ملزمان قرار دے کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہو گا اگر نواز شریف ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان میں انقلاب کا سماں ہوگا-
Copied…

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*